محمد اسامہ سَرسَری

لاگ اِن ہوکر 100 کوائنز مفت میں حاصل کریں۔

مصرع کا اختتام آسان اور مترنم آواز پر ہونا چاہیے، یعنی آخری حرف ان میں سے ہو:
ا، م، ن، ں، و، ہ، ی
ورنہ کم از کم ان میں سے نہ ہو:
ب، پ، ت، ٹ، ث، ج، چ، د، ڈ، ذ، ڑ، ز، ژ، ش، ض، ط، ظ، غ، ق
البتہ اگر ان میں سے کسی کو لانا ناگزیر ہو تو ان سے پہلے ا، و، ی، ے وغیرہ ہونا چاہیے۔
طالبِ دعا:
محمد اسامہ سَرسَری