سوال:
السلام علیکم , جناب بحر مضاعف کسے کہتے ہیں اور مربع مضاعف اور مثمن مضاعف میں کیا فرق ہے؟
جواب:
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔
مربع: وہ دو مصرعے جن کے ارکان کی تعداد چار ہو۔
مثمن: وہ دو مصرعے جن کے ارکان کی تعداد آٹھ ہو۔
مضاعف: کسی بحر کو بڑھا کر دوگنا کردیا گیا ہو۔