محمد اسامہ سَرسَری

لاگ اِن ہوکر 100 کوائنز مفت میں حاصل کریں۔

سوال:
السلام علیکم ،
مضمون اور مقالہ میں کیا فرق ہے؟

جواب:
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔
خیالات،جذبات اور احساسات کے تحریری اظہار کو اگر وہ مختصر اور سادہ ہو تو مضمون کہتے ہیں، جبکہ طوالت اور دلائل سے مزین ہو تو اسے مقالہ کہتے ہیں۔

طالبِ دعا:
محمد اسامہ سَرسَری