سوال:
ناخدا لفظ کے ساتھ عربی جمع متکلم کی ضمیر *نا* لگاکر ناخدانا بمعنی ہمارا ملاح بنایا جا سکتا ہے یا نہیں؟
جواب:
نہیں، عربی ضمیر فقط عربی الفاظ کے ساتھ لگ سکتی ہے۔