محمد اسامہ سَرسَری

لاگ اِن ہوکر 100 کوائنز مفت میں حاصل کریں۔

سوال:

جناب مجھے علمِ عروض فعولن اور فاعلن کی تقریباً مکمل آگاہی آ چکی ہیں لیکن میں پھر بھی شعر نہیں کہہ پا رہا ہوں برائے کرم رہنمائی فرمائیں ؟

جواب:

کتاب آؤ شاعری سیکھیں کے بیس اسباق ایک مرتبہ میری نگرانی میں حل کرلیں۔