سوال:
کسی لفظ پر شد کے استعمال کو کیا کہتے ہیں جیسے
نشہ نشّہ
جواب:
شد لگانے کو تشدید اور شد کے بغیر پڑھنے کو تخفیف کہتے ہیں۔ شد کو بھی تشدید کہہ دیتے ہیں۔