سوال:
بول چال میں فصاحت و بلاغت پیدا کرنے کے لیے کن چیزوں کا خیال کریں؟
جواب:
مخاطب کی ذہنی سطح کے مطابق ایسی بات کریں جو وہ سمجھ جائے ، بس یہی فصاحت و بلاغت ہے۔
طالبِ دعا:
محمد اسامہ سَرسَری