محمد اسامہ سَرسَری

لاگ اِن ہوکر 100 کوائنز مفت میں حاصل کریں۔

سوال:

کیا اردو شاعری میں کسی اور زبان کے الفاظ بھی استعمال کرسکتے ہیں ؟
اگر ہاں ہے تو استعمال کا طریقہ کیا ہے؟

جواب:

بلا ضرورت غیر مستعمل الفاظ سے گریز کرنا چاہیے۔