سوال:
السلام علیکم و رحمۃ اللّٰہ و برکاتہ۔
حضرت مطلع میں “ارشادات، فرمودات،” دونوں کو بطورِ قافیہ لا سکتے ہیں؟
اگر لا سکتے ہیں، تو حرف روی کیا ہوگا اس صورت میں؟
جواب:
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔
لاسکتے ہیں۔
ات روی ہے۔
چونکہ فرمود اردو میں مستعمل کوئی لفظ نہیں اس لیے دال کو روی ماننے میں مجھے تامل ہورہا ہے۔
متن کاپی ہوگیا۔ 🙂