سوال:
السلام علیکم
حمد, نعت اور منقبت غزلیہ اور نظمیہ دونوں انداز میں لکھ سکتے ہیں؟
اگر ہاں تو بہتر کونسا ہے .
یہ کلام زیادہ کس انداز میں لکھا گیا ہے.
جواب:
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔
جی دونوں انداز میں لکھ سکتے ہیں، جس فارمیٹ پر زیادہ مہارت ہو اسی میں لکھنا بہتر ہے۔