محمد اسامہ سَرسَری

لاگ اِن ہوکر 100 کوائنز مفت میں حاصل کریں۔

سوال:

مستفعلن مستفعلن مستفعلن مستفعلن
اس کے آخری رکن مستفعلن کو مفعولن لے سکتے ہیں کیا زحاف سے ایسی گنجائش پیدا کی جاسکتی ہے؟

جواب:

زحاف طی سے مستفعلن کو مفتعِلن کرکے تسکین اوسط سے مفعولن کرسکتے ہیں مگر مستفعلن مستفعلن مستفعلن مفعولن کا وزن غیر مستعمل ہے۔