محمد اسامہ سَرسَری

لاگ اِن ہوکر 100 کوائنز مفت میں حاصل کریں۔

سوال:

السلام علیکم و رحمۃ اللّٰہ و برکاتہ۔
حضرت ردیف لفظاً و معنا ایک ہی ہونا چاہیے؟
یا صرف لفظا ایک ہونا ضروری ہے؟

جواب:

وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔
لفظا ایک ہونا کافی ہے۔