سوال:
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ حضرت بخشی اور کی یہ دونوں قافیہ ہونا چاہیے نا
کیونکہ بخشی کا روی جو ہے( زیر + یا) ہے جو کہ بخشی میں موجود ہے
جواب:
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔
یہ قافیے درست نہیں کیونکہ کی اور بخشی دونوں میں ی ماضی کی ہے اور ہم معنی ہے، باقی بچے ک اور بخش جوکہ متحد الآخر نہ ہونے کی وجہ سے ہم قافیہ نہیں۔