سوال:
کیا ہم قافیہ الفاظ کا ہم وزن ہونا بھی ضروری ہے.؟
جواب:
نہیں، لیکن وزن میں اگر اتنا فرق ہوا کہ وہ ایک بحر میں جمع نہ کیے جاسکیں تو ظاہر ہے کہ پھر انھیں ایک کلام میں یکجا نہیں کیا جاسکے گا۔