محمد اسامہ سَرسَری

لاگ اِن ہوکر 100 کوائنز مفت میں حاصل کریں۔

سوال:

یوٹیوب چینل پر شارٹ کے لیے بھی 1000سبسکرائبر کی شرط ہوتی ہے ؟

جواب:

جی ایک ہزار سبسکرائبرز ایک سال کے اندر اور دس ملین شارٹس ویوز تین مہینے میں

Copy Text Example