محمد اسامہ سَرسَری

لاگ اِن ہوکر 100 کوائنز مفت میں حاصل کریں۔

اُم کی تثنیہ اور حروف اصلیہ

سوال:

اُمٌّ واحد جمع امّھات ، سر تثنیہ کس وزن پر آئے گی؟ جمع "امھات" میں" ھا" اصلی ہے کہ نہیں؟

جواب:

أُم کی تثنیہ اُمَّانِ ہے۔ امھات میں ھاء زائد ہے۔ لسان العرب میں ہے: فأَما الْجَمْعُ فأَكثر الْعَرَبِ عَلَى أُمَّهات، وَمِنْهُمْ مَنْ يَقُولُ أُمَّات، وَقَالَ الْمُبَرِّدُ: وَالْهَاءُ مِنْ حُرُوفِ الزِّيَادَةِ، وَهِيَ مَزِيدَةٌ فِي الأُمَّهات، والأَصل الأَمُّ وَهُوَ القَصْد؛ قَالَ أَبو مَنْصُورٍ: وَهَذَا هُوَ الصَّوَابُ لأَن الْهَاءَ مَزِيدَةٌ فِي الأُمَّهات.