محمد اسامہ سَرسَری

لاگ اِن ہوکر 100 کوائنز مفت میں حاصل کریں۔

وما ینطق عن الھوی اور سورہ عبس کی ابتدائی آیات میں تطبیق کس طرح ہوگی؟

سوال:

وما ینطق عن الھوی اور سورہ عبس کی ابتدائی آیات میں تطبیق کس طرح ہوگی؟

جواب:

ماینطق کا حاصل ہے: "آپ ﷺ کی ہر بات وحی ہوتی تھی" یعنی اس کا تعلق قول کے ساتھ ہے۔ آیاتِ سورۂ عبس کا لب لباب ایک عمل پر تنبیہ ہے۔ قول اور عمل الگ الگ ہیں، فلا تضاد۔