محمد اسامہ سَرسَری

لاگ اِن ہوکر 100 کوائنز مفت میں حاصل کریں۔

سوال:

وصول اور موصول میں کیا فرق ہے؟
رہنمائی فرمائیں۔۔ شکریہ

جواب:

عربی اعتبار سے پہلا مصدر اور دوسرا اسم مفعول ہے۔
وصول = پہنچنا
موصول = پہنچا ہوا
اردو محاورے میں رقم وصول ہوئی ، وصول پائی اور موصول ہوئی ہم معنی ہیں۔

طالبِ دعا:
محمد اسامہ سَرسَری

Copy Text Example