“وغیرھم” صرف ذو العقول ہی کے لیے مستعمل ہے یا غیر ذوی العقول کے لیے بھی؟
سوال:
السلام علیکم و رحمۃ اللّٰہ و برکاتہ۔
حضرت “وغیرہم” صرف ذو العقول ہی کے کے لیے مستعمل ہے؟ یا غیر ذوی العقول کے لیے بھی؟
اگر غیر ذوی العقول کے استعمال نہیں کیا جاتا، تو اس کوئی متبادل؟
جواب:
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔
اردو میں سب کے لیے ”وغیرہ“ مستعمل ہے جبکہ عربی میں ذوی العقول کے لیے ”وغیرھم“ اور باقیوں کے لیے ”وغیرھا“۔