سوال:
تین ساکن ایک ساتھ ہوں تو وزن کیسے معلوم کریں گے؟
جواب:
عروض کی رو سے دوسرا ساکن متحرک شمار ہوتا ہے اور تیسرا ساکن کالعدم۔ جیسے لفظ”دوست” کا عروضی وزن فاع ہے اور ت کالعدم ہے۔
طالبِ دعا:
محمد اسامہ سَرسَری
متن کاپی ہوگیا۔ 🙂