محمد اسامہ سَرسَری

لاگ اِن ہوکر 100 کوائنز مفت میں حاصل کریں۔

سوال:

والدین کے کہنے پر بیوی کو طلاق دینا جائز ھے کیا؟

جواب:

یہاں دو صورتیں ہیں:
(1) اگر بیوی آپ کے والدین سے بری طرح پیش آتی ہے، بدگوئی اور گستاخی کرتی ہو اور آپ کے والدین حق پر ہوں تو اس صورت میں والدین کی بات مان کر طلاق دینا واجب ہے۔
(2) اور اگر بیوی حق پر ہو اور والدین یہ حکم دینے میں ظالم ہوں تو والدین کی بات مان کر طلاق دینا ظلم ہے۔

یاد رکھیں، اسلام جس طرح والدین کی نافرمانی سے منع کرتا ہے، اسی طرح ان کے حکم سے کسی پر ظلم کرنے کی اجازت بھی نہیں دیتا۔