سوال:
دودھ پینے والی بچی نے اگر اپنی دادی کی دودھ پی لی تو ان کے ماں باپ کا نکاح تو خراب نہیں ہوگا؟
جواب:
نہیں، ماں باپ کا نکاح خراب نہیں ہوگا، البتہ اب یہ بچی اپنے کسی بھی چچا یا پھوپھی کے بیٹے سے نکاح نہیں کرسکے گی۔
طالبِ دعا:
محمد اسامہ سَرسَری