کی بورڈ سے اردو لکھنے کا طریقہ درج ذیل ہے:
- جی بورڈ انسٹال کریں:
سب سے پہلے، Gboard ایپ انسٹال کریں۔ - جی بورڈ کو سیٹ اپ کریں:
انسٹال کرنے کے بعد Gboard کو اوپن کریں۔
Languages یا “زبانوں” کے آپشن پر جائیں۔ - اردو زبان منتخب کریں:
Add Language کا آپشن منتخب کریں۔
زبانوں کی فہرست میں Urdu کو تلاش کریں اور منتخب کریں۔
آپ “اردو” کو phonetic keyboard یا standard keyboard کے طور پر منتخب کر سکتے ہیں۔ - کی بورڈ کو فعال کریں:
اپنے موبائل کی Settings میں جائیں۔
Languages & Input یا زبان اور ان پٹ میں جائیں اور Gboard کو بطور ڈیفالٹ کی بورڈ منتخب کریں۔ - اردو لکھنا شروع کریں:
کسی بھی ایپ میں جی بورڈ استعمال کرتے ہوئے Space bar کو دیر تک دبائیں، یا براہِ راست زبان بدلنے کے آپشن سے اردو کو منتخب کریں۔
اب آپ اردو میں آسانی سے ٹائپ کر سکتے ہیں۔
اگر پھر بھی دشواری ہورہی ہے تو ہمارا آن لائن کی بورڈ 👇 استعمال کرلیں۔
آن لائن اردو عربی کی بورڈ