اسکور: 0
اس گیم میں اسکورنگ کے یہ اصول ہیں:
- جب بھی کسی حرف پر کلک کریں گے، اسکور میں سے 1 کم ہوجائے گا۔
- لفظ درست ہوگا تو اسکور میں تیار کردہ لفظ کے حروف کی تعداد سے دوگنا اضافہ ہوجائے گا۔
- اگر تیار کردہ لفظ غلط ہو تو اس کے حروف کی تعداد کے بقدر اسکور میں سے کمی ہوگی۔
- اگر تیار کردہ لفظ پہلے بھی تیار کیا گیا ہوگا تو اسکور میں سے 5 پوائنٹس کم کیے جائیں گے۔
- “نئے حروف پیش کریں” بٹن پر کلک کرنے سے اسکور میں سے 16 پوائنٹس کم ہوں گے۔
طالبِ دعا:
محمد اسامہ سَرسَری
//php comments_template(); ?>