محمد اسامہ سَرسَری

لاگ اِن ہوکر 100 کوائنز مفت میں حاصل کریں۔

ھدًی ہمیشہ منصوب کیوں ہوتا ہے؟

سوال:

ھدی للمتقین میں ھدًی منصوب کیوں ہے؟

جواب:

ھدًی اسم مقصور ہے، مرفوع، منصوب اور مجرور تینوں حالتوں میں ھدًی ہی رہتا ہے۔ یہاں ذلک کی خبر ثانی ہے۔