محمد اسامہ سَرسَری

لاگ اِن ہوکر 100 کوائنز مفت میں حاصل کریں۔

سوال:

خط یا درخواست میں تاریخ لکھنے صحیح جگہ کون سی ہے؟

جواب:

درخواست یا خط میں تاریخ لکھنے کی صحیح جگہ درخواست کے آغاز میں، دائیں یا بائیں کونے پر ہوتی ہے۔ عام طور پر اردو، عربی، فارسی میں دائیں کونے پر اور انگریزی میں بائیں کونے پر تاریخ لکھی جاتی ہے۔

طالبِ دعا:
محمد اسامہ سَرسَری