جواب:
معرفہ کی سات قسمیں ہیں:
(1) علم، یہ مضاف عموماً نہیں ہوتا، اگر ہوجائے تو "زیدکم" مثال بنے گی۔
(2) ضمیر
(3) اسم اشارہ
(4) اسم موصول
(5) معرف باللام، یہ چاروں مضاف نہیں ہوسکتے۔
(6) معرفہ بندا، یہ مضاف ہوسکتا ہے جیسے "یا عبادی"
(7) معرفہ باضافت، یہ تو ہوتا ہی مضاف ہے۔