محمد اسامہ سَرسَری

لاگ اِن ہوکر 100 کوائنز مفت میں حاصل کریں۔

سوال:

کیا اردو شاعری کرتے ہوئے وزن کیلئے کسی دوسری زبان مثلاً پنجابی پشتو وغیرہ کے الفاظ استعمال کرسکتے ہیں؟

جواب:

شاعری میں فقط وہ الفاظ لانے چاہییں جو زبان میں مستعمل ہوں خواہ اصلا کسی بھی زبان کے ہوں۔

طالبِ دعا:
محمد اسامہ سَرسَری