سوال:
ہنستا، ترستا، بستہ قوافی ہو سکتے ہیں ؟
جواب:
مطلع میں ہنستا اور ترستا درست نہیں، البتہ اگر ان میں سے ایک بستہ ہو تو مطلع بھی درست ہوگا اور دیگر اشعار میں وہ تمام قوافی درست ہوں گے جن کے آخر میں فقط الف ہو یا تا ہو یا ستا ہو، سب درست ہوں گے۔
طالبِ دعا:
محمد اسامہ سَرسَری