محمد اسامہ سَرسَری

لاگ اِن ہوکر 100 کوائنز مفت میں حاصل کریں۔

سوال:

شاہ زمان سے مراد اللہ تعالیٰ کی ذات ہے یا نبی کریم ﷺ کی ذات؟

جواب:

شاہ زمان کا استعمال زیادہ تر نعتیہ کلام میں حضور اکرم ﷺ کے لیے کیا جاتا ہے، جس سے مراد محمد ﷺ کی ذات ہوتی ہے کیونکہ خلاقِ عالم نے اپنے حبیب ﷺ کو سردارِ دو جہاں بنایا ہے۔ تاہم سیاق و سباق کے مطابق اس کا اطلاق رب کی ذات پر بھی ہو سکتا ہے کہ وہی حقیقی بادشاہ ہے۔

طالبِ دعا:
محمد اسامہ سَرسَری