محمد اسامہ سَرسَری

لاگ اِن ہوکر 100 کوائنز مفت میں حاصل کریں۔

امتازوا صیغے کی تحقیق

سوال:

امتازوا کیا صیغہ ہے؟

جواب:

جمع مذکر حاضر، امر حاضر معروف، ہفت اقسام اجوف یائی، باب افتعال امتازوا اصل میں اِمْتَیِزُوْا تھا بروزن اجتنبوا، ی کو قال و باع کے قاعدے سے الف سے بدل دیا۔