سوال:
شاعری کے لیے اپنے الفاظ کو بحر میں لکھنے کے لیے مناسب بحر کا انتخاب کیسے کیا جائے؟
جواب:
آمدہ خیال کو رواں جملے میں ڈھال کر قریب ترین بحر میں منتقل کریں اور قافیہ و ردیف کو دھیان میں رکھتے ہوئے سب سے پہلے مطلع کہنے کی کوشش کریں، مشکل ہو تو درمیان کا شعر پہلے کہہ دیں اور پھر اس کی زمین کے مطابق مطلع، دیگر اشعار اور مقطع کہیے۔
طالبِ دعا:
محمد اسامہ سَرسَری