محمد اسامہ سَرسَری

لاگ اِن ہوکر 100 کوائنز مفت میں حاصل کریں۔

مفاعلات کی تقطیع

سوال:

مفاعلات کی تقطیع کیجے۔

جواب:

تقطیع مصرع یا شعر کی ہوتی ہے جوکہ متعدد ارکان سے بنتا ہے، جبکہ مفاعلات محض ایک رکن ہے، اس کی تقطیع نہیں ہوگی، البتہ ہندسوں میں اسے یوں پیش کیا جائے گا: مفاعلات = 1 2 1 2 1 اس وزن پر یہ الفاظ ہیں۔