محمد اسامہ سَرسَری

لاگ اِن ہوکر 100 کوائنز مفت میں حاصل کریں۔

یوٹیوب چینل کا نام کیسا رکھنا چاہیے؟

سوال:

یوٹیوب چینل کا نام کیسا رکھنا چاہیے؟

جواب:

چینل کا نام آپ اپنی پسند سے جو بھی رکھیں وہ ان 5 خصوصیات کا حامل ہو: (1) آپ کے موضوعات کا احاطہ کرے۔ (2) کی ورڈ ہو تاکہ چینل کی ترقی میں معاون ہو۔ (3) تین یا چار لفظوں سے زیادہ نہ ہو تاکہ یاد رکھا جاسکے۔ (4) یوٹیوب پر اس نام کا کوئی فعال چینل نہ ہو۔ (5) اس کی انگریزی اسپیلنگ میں احتمالات نہ ہو۔ نام رکھنے کا طریقہ یہ ہے کہ آپ چیٹ جی پی ٹی کو متعلقہ تفصیلات بتاکر کہیے کہ ان 5 خصوصیات والے کچھ نام تجویز کردو، پھر ان میں سے ہر ایک کو آپ یوٹیوب پر سرچ کرکے فلٹر میں چینل کو منتخب کرلیں، اگر اس نام کا کوئی چینل بھی فعال نہ ہو تو اسے ترجیحی لسٹ میں شامل کرلیں۔