محمد اسامہ سَرسَری

لاگ اِن ہوکر 100 کوائنز مفت میں حاصل کریں۔

لفظ کو مکرر کب لاسکتے ہیں؟

سوال:

لفظ کو مکرر کب لاسکتے ہیں؟

جواب:

کسی لفظ کو مکرر لانے کے عموما یہ چار مواقع ہیں: (1) تاکید کے لیے، جیسے جلدی جلدی ، نہیں نہیں (2) تمام اجزاء کے احاطے کے لیے ، جیسے بستی بستی ، یعنی تمام بستیاں، بات بات پر یعنی ہر بات پر (3) حسن کلام کے لیے ، جیسے چمک چمک کر (4) محاوراتی استعمال ، جیسے دیکھا دیکھا ، سنا سنا