محمد اسامہ سَرسَری

لاگ اِن ہوکر 100 کوائنز مفت میں حاصل کریں۔

سید کی تعلیل

سوال:

سید میں واو کو کس قاعدے کے تحت یاء سے بدلا ہے؟

جواب:

قاعدہ یہ ہے کہ جو واو اور یاء جمع ہوجائیں اور پہلا ساکن ہو تو واو کو یاء سے بدل کر یاء کو یاء میں ادغام کردیتے ہیں۔ سید اصل میں سیود تھا، واو کو اسی قاعدے سے یاء کردیا اور پھر یاء کو یاء میں ادغام کردیا