السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ کیسے ہو حضرت امید ہے کہ آپ خیریت سے ہونگے ؟
جی حضرت
مجھے کوئ ایسی کتاب کا نام بتائیں کہ جس میں درس نظامی کے مختلف قسم کے اصطلاحات اور تعریفات اردو کی بجائے عربی زبان میں ذکر ہوں ۔
جواب:
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔
جی الحمدللہ۔
• التعریفات للجرجانی
• مقدمات علوم درسیہ از مولانا حافظ محمد صدیق ارکانی