آج کے دور میں لوگ گھنٹوں موبائل اور سوشل میڈیا پر وقت گزارتے ہیں، مگر افسوس! زیادہ تر وقت ضائع کرتے ہیں یا فیک طریقوں سے پیسہ کمانے کے خواب دیکھتے ہیں، جن میں نہ کامیابی ہے نہ پائیداری۔
آن لائن دنیا میں کامیاب وہی ہوتا ہے جو اپنے فن اور ہنر کو ذریعۂ معاش بنائے اور اپنی مہارت کو سلیقے سے دوسروں تک پہنچائے۔
اگر آپ بھی چاہتے ہیں کہ:
📘 آن لائن پڑھا کر عزت و اعتماد کے ساتھ کمائیں۔
📱 واٹس ایپ، فیس بک اور یوٹیوب کو تعلیم و تربیت کا ذریعہ بنائیں۔
🎥 اپنے ویڈیو و آڈیو اسباق خود تیار کریں۔
تو یہ کورس آپ کے لیے ہی ہے۔
🎓 اس کورس میں ہم یہ چیزیں سیکھیں گے
1۔ موضوع منتخب کرنا
2۔ واٹس ایپ گروپ بنانا اور مینیج کرنا
3۔ واٹس ایپ چینل بنانا اور مشہور کرنے کے طریقے
4۔ فیس بک پیج بنانا
5۔ اسباق تیار کرنے کے طریقے
6۔ تحریری اسباق محفوظ اور پیش کرنے کا طریقہ
7۔ آڈیو اسباق محفوظ اور پیش کرنے کا طریقہ
8۔ ویڈیو سبق بنانا
9۔ اسکرین ریکارڈنگ
10۔ ویڈیو ایڈیٹنگ
11۔ ویڈیو اسباق محفوظ اور پیش کرنے کا طریقہ
12۔ یوٹیوب چینل بنانا
⏰ دورانیہ: 10 دن