جواب:
تقوی کے حروف اصلیہ میں دو احتمال ہیں:
(1) ت ق ی
(2) و ق ی
پہلی صورت میں یہ مجرد سے مستعمل نہیں جبکہ دوسری صورت میں یہ ضرب یضرب سے ہے اور صرف صغیر اس طرح ہوگی:
وَقٰی یَقِیْ وَقْیًا فھو وَاقٍ ووُقِیَ یُوْقٰی وَقْیًا فذاك مَوْقِیٌّ
الامر: قِ لِتُوْقَ لِیَقِ لِیُوْقِ
والنھی: لا تَقِ لا تُوْقَ لا یَقِ لا یُوْقَ