تحریر اور سوال و جواب کے اے آئی ٹولز
ChatGPT
آپ کسی بھی زبان میں سوال لکھیں، یہ اے آئی ٹول انسانوں کی طرح تفصیلی اور بامعنی جواب فراہم کرتا ہے۔
تصویر بنانے والے اے آئی ٹولز
Picfinder
آپ انگریزی میں کوئی منظر لکھیں، یہ ٹول اس کی شاندار تصویر بنا دیتا ہے۔
Midjourney
اعلیٰ معیار کی آرٹسٹک اور تخلیقی تصاویر بنانے کے لیے مقبول اے آئی ٹول۔
آواز اور وائس اے آئی ٹولز
پرومپٹ اور اے آئی مددگار ٹولز
Img to Prompt
تصویر اپلوڈ کریں اور جانیں کہ اسے بنانے کے لیے کون سا اے آئی پرومپٹ استعمال ہوا ہوگا۔