محمد اسامہ سَرسَری

لاگ اِن ہوکر 100 کوائنز مفت میں حاصل کریں۔

عربی و قرآن ڈیجیٹل کورسز | مکمل علمی بنڈل
📚

یہ مواد عربی زبان اور قرآن کریم کی فہم کے لیے تیار کیا گیا ایک منظم علمی مجموعہ ہے، جس میں ویڈیوز، آڈیوز اور منتخب کتب کو مرحلہ وار ترتیب دیا گیا ہے۔

💻📱

یہ کورسز موبائل، کمپیوٹر اور لیپ ٹاپ پر یکساں طور پر قابلِ استعمال ہیں اور ویب سائٹ کے ذریعے دستیاب رہتے ہیں۔

ویڈیو کورسز
🎬
  • ✅ عربی نحو کورس – 28 ویڈیوز
  • ✅ عربی صرف کورس – 22 ویڈیوز
آڈیو مواد
🎧
  • ✅ تعلیم النحو – 112 آڈیوز
پی ڈی ایف کتب
📄
  • ✅ عربی الفاظ کا ذخیرہ – تصویری بنڈل
  • ✅ آسان قرآنی عربی کورس – PDF
  • ✅ صلاحیت سیریز (قرآن فہمی نمبر) – 144 صفحات
  • ✅ اعراب کورس – 24 صفحات
  • ✅ خلاصۂ قرآن کریم – 114 صفحات
  • ✅ گلدستۂ بلاغت – 32 صفحات
مختصر جھلکیاں:
مکمل طریقۂ استعمال اور کتب کی فہرستیں:

(1) یہ کورسز براہِ راست استاد کی نگرانی میں نہیں کروائے جاتے۔

(2) اشکالات کی صورت میں بزمِ سرسری گروپ میں سوال کی گنجائش موجود ہے، جو میری سہولت کے مطابق کھولا جاتا ہے۔

(3) تمام مواد ویب سائٹ پر دستیاب ہے، ڈاؤنلوڈ کے ساتھ یا بغیر ڈاؤنلوڈ استفادہ ممکن ہے، تاہم ویب سائٹ کی دستیابی ایک فطری شرط ہے۔

مکمل ہدیہ: 100 ڈالر

بینک: MEEZAN BANK LIMITED

برانچ: Lasbella Branch Karachi

اکاؤنٹ ٹائٹل: Usama

اکاؤنٹ نمبر: 99560102877807