چینل کا نام
چینل کا موضوع
اردو صحافت کورس
کام کی بات
قلم کاری اور صحافت کی اہمیت سے آج کون انکاری ہوسکتا ہے ؟ جب تک اچھے لوگ اور مثبت سوچ والے آگے نہیں آئیں گے یہ میدان گندا ہی رہے گا۔
تجربہ
الحمدللہ پچھلے چار پانچ سالوں سے سیکھ بھی رہا ہوں اور سکھا بھی رہا ہوں۔
اس چینل کی بہترین ویڈیو