فارسی کے مرکب اضافی و توصیفی بنانے کے اصول و ضوابط
سوال: السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ امت مسلم کے بازو اے خدا مضبوط رکھجب تلک پہنچے نہ ظالم کیفر کردار تک حضرت امت اور مسلم یہ دونوں عربی کے لفظ ہیں کیا ان کو فارسی اصولوں کے مطابق مرکب بنانا درست ہوگا اگر ہاں تو یہ بھی بتا دیں کہ فارسی کے مرکب اضافی و […]
شاعری کے لیے وزن کیوں ضروری ہے؟ (سوال)
سوال: شاعری کے لیے عروض اور وزن کیوں ضروری ہے؟شاعری میں اس کا کیا کردار ہے؟ جواب: شاعری دل کے خیالات کو اثر انگیزی کے ساتھ پیش کرنے کا نام ہے، اس کے لیے بنیادی جس ڈھانچے کی ضرورت ہے اسے کلامِ موزوں کہتے ہیں، یعنی وہ کلام جو وزن میں ہو۔ طالبِ دعا:محمد اسامہ […]
شعر میں ارکان تشبیہ کی نشاندہی (سوال)
سوال: بھری آتی ہیں آج یوں آنکھیںجیسے دریا کہیں ابلتے ہیں اس شعر میں ارکانِ تشبیہ واضح کریں۔ جواب: – مشبہ: “آنکھیں”– مشبہ بہ: “دریا”– حرف تشبیہ: “جیسے”– وجہ تشبیہ: “ابلتے ہیں” (یعنی آنسو بہنے کی کثرت دریا کے ابلنے کی طرح ہے۔) طالبِ دعا:محمد اسامہ سَرسَری Copy Text Example کاپی کریں متن کاپی ہوگیا۔ […]
رباعی کے چوبیس اوزان (سوال)
سوال: السلام علیکم استاد محترم میں امید کرتا ہوں آپ خیریت سے ہوں گے مجھے رباعی کے اوزان چاہیے کیا اپ مجھے عنایت کر سکتے ہیں جواب: وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔ شعرا میں یہ رواج رہا ہے کہ وہ چار مصرعوں پر مشتمل دو اشعار مخصوص وزن میں پیش کیا کرتے ہیں، جسے رباعی […]
شعر میں ارکان تشبیہ کی نشاندہی (سوال)
سوال: خدا نے اس کو دیا اک خوبرو فرزندستارہ جیسے چمکتا ہوا بہ پہلوۓ ماہ اس شعر میں ارکان تشبیہ کی نشاندہی فرما دیجئے۔ جواب: تشبیہ میں ارکانِ تشبیہ چار ہوتے ہیں: 1. مشبہ (جس چیز کو تشبیہ دی جا رہی ہو)2. مشبہ بہ (جس چیز سے تشبیہ دی جا رہی ہو)3. حرفِ تشبیہ (وہ […]
دھیان کا درست شعری وزن کیا ہے؟ (سوال)
سوال: دھیان کا درست شعری وزن کیا ہے؟ جواب: “دھیان” کو زیادہ تر اساتذہ نے ہمیشہ فاع باندھا ہے مگر چونکہ فعول بھی باندھا گیا ہے اس لیے اسے فاع اور فعول دونوں طرح باندھ سکتے ہیں۔ فاع کی مثال:چہرہ ہی یار کا رہے ہے چت چڑھا سداخورشید و ماہ آتے ہیں کب میرے دھیان […]
قافیے میں جمع اور مصادر الفاظ کے کیا اصول ہیں؟ (سوال)
سوال: سر جی قافیے میں جمع اور مصادر الفاظ کے کیا اصول ہیں؟ مثلا : حوالوں، کاموں کے قوافی گالوں، بالوں، ناموں، رازوں وغیرہ قوافی درست کیوں نہیں؟ اور اسی طرح مصادر الفاظ کے قوافی جیسے جانا، ماننا، کرنا، وغیرہ قافیے درست کیوں نہیں؟ ان کا کیا صحیح اصول ہے؟ جواب: روی متحد ہونا ضروری […]
تلازمہ کاری کا کیا مطلب ہے؟ (سوال)
سوال: وَعَلَيْكُم السَّلَام وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُاستاد جی! تلازمہ کاری کیا چیز ہے ذرا مثال کیساتھ وضاحت فرماٸیں ۔ جزاك اللهُ جواب: لفظوں کی باہمی گہری مناسبت کو۔جیسے شعر میں اگر سمندر کا ذکر ہو تو دیگر استعاروں کے لیے طوفان، بھنور، مچھلی، جل پری وغیرہ کا تذکرہ کیا جائے۔ Copy Text Example کاپی کریں متن […]
غزل کہنا درست محاورہ ہے یا غزل لکھنا؟ (سوال)
سوال: نیٹ کے زمانے سے پہلے کی بات ہے، کچھ بڑے شعراء سے سنا تھا کہ غزل کہی جاتی ہے،یوں نہیں کہتے کہ میں نے غزل لکھی، بلکہ یوں کہیں میں نے غزل کہیلیکن آج کل ہر ایک ہی کہتا اور لکھتا ہے کہ میں نے غزل لکھی ہے، وکیپیڈیا میں بھی لکھا ہے کہ […]
روی اور حرف روی دو الگ چیزیں ہیں؟ (سوال)
سوال: السلام عليكم ورحمة الله وبركاتهاستاد محترم روی اور حرف روی دو الگ چیزیں ہیں؟ اگر ہاں تو ان میں فرق کیا ہے جواب: وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔جی دونوں الگ الگ ہیں۔حرف روی آخری اصلی حرف کو کہتے ہیں جبکہ روی سے مراد آخری حرکت سے حرف روی تک کا مجموعہ، جیسے شیر میں […]