محمد اسامہ سَرسَری

لاگ اِن ہوکر 100 کوائنز مفت میں حاصل کریں۔

خوب ہے نعتیہ ورودِ کلام ۔ نعت

نعت خوب ہے نعتیہ ورودِ کلامقیمتی ہوگیا قعود و قیام کیوں نہ ہوں مصطفیٰ ہی وجہِ جہاںہے ہمارا خدا وَدود و سَلَام ہیں محمد خدا کا عالَم پرفضلِ بے انتہا و جودِ تمام عقل والو! انھی کے صدقے ہےعشق غربت کے باوجود امام ان کے چہرے کھلے ہوئے ہیں جوکہہ رہے ہیں سدا درود و […]

ہم انھیں یاد آگئے آخر ۔۔۔۔ غزل از سید وقار الحسن روشن گیلانی

ہم انھیں یاد آگئے آخر   ہم انھیں یاد آگئے آخر اَبْر حیرت کے چھا گئے آخر کِھل اُٹھے پھول میری تربت کے اللہ اللہ! وہ آگئے آخر سَر جھکائے کھڑے رہے خاموش اور آنسو بہا گئے آخر پڑھ کے تختی “کبھی تو آئیں گے “ آہ! وہ لڑکھڑا گئے آخر فاتحہ کی غرض سے […]

ہے فقط تو ہی ، اور بشانِ اتم ۔ حمد

ہے فقط تو ہی ، اور بشانِ اتم ہے فقط تو ہی ، اور بشانِ اتمہیچ تر ہے مرا وجود و عدم سوچتا ہی رہے تجھے یہ دلاور لکھتا رہے تجھے یہ قلم شعر کیا ہے؟ بیانِ موزوں تراور بیاں ہے بشر پہ تیرا کرم آدمی کیا ہے ، کون ہے ، کیوں ہے؟اے خدائے […]

خیر کا ہر قرینۂ معروف ۔۔۔۔ نعت از مقصود علی شاہ

خیر کا ہر قرینۂ معروف خیر کا ہر قرینۂ معروفہے ترے لطفِ خاص پر موقوف اے ضیا بخشِ عالمِ امکاں ! قمرِ شوقِ دید ہے مکسوف ایک نسبت سے ہیں میانِ شمارورنہ تھے ہم شمارۂ محذوف وہ عطا تب بھی تھی طلب پرورعرض جب تھی خیال میں ملفوف غم گزیدانِ بے طرب کے لیےہے مدینہ […]

غربت نے، در بدر کیا ہے ۔۔۔۔ غزل از محمد شیر عالم

غربت نے، در بدر کیا ہے غربت نے، در بدر کیا ہےبزدل کو بھی، نڈر کیا ہےجتنا بھی دکھ ملا ہے تم سےہم نے وہ در گزر کیا ہےتم جس کا سوچتے ہی ڈر جاوہم نے طے وہ سفر کیا ہےنکلا ہوں میں اُسی کی خاطردل میں جس کے بھی گھر کیا ہےمیں تیرا تو […]

منہ سے تو بس ۔۔۔۔ غزل از محمد شیر عالم

منہ سے تو بس کلام ہوتا ہے منہ سے تو بس کلام ہوتا ہےدل سے ہو پھر سلام ہوتا ہےہاتھ اٹھائے ہوے گزر جانایہ تو رسما سلام ہوتا ہےاوئے ہیلو یہ وہ کیا ہے سببندے کا کوئی نام ہوتا ہےجو ہو منسوب نام سے ان کےخوبصورت وہ نام ہوتا ہےسیکھو استاذ سے معلم کادل میں […]

کچھ پروں کو ملا کے رکھا ہے ۔۔۔۔ غزل از محمد علی خان

کچھ پروں کو ملا کے رکھا ہے کچھ پروں کو ملا کے رکھا ہےگھونسلہ یوں بنا کے رکھا ہےجا لپکتا ہے ہر حسینہ کودل کو سر پر چڑھا کے رکھا ہےدل نہیں ملتے بھائیوں کے جبکیوں گھروں کو ملا کے رکھا ہےایک‌ باغی نے اس بغاوت میںسر بھی اپنا کٹا کے رکھا ہےروگ جیسا بھی […]

جب تلک وہ رہا مرا ہو کر ۔ غزل از ساجد علی

جب تلک وہ رہا مرا ہو کر جب تلک وہ رہا مرا ہو کرمیں رہا اس کا آسرا ہو کرمجھ سے بے دل تو وہ کبھی نہ تھاچل پڑا ہے جو یوں خفا ہو کروہ سمجھ پاتا تو میرا ہوتامیں اسی کا رہا گدا ہو کرہجر کا غم لگا کے مجھ کو وہمل رہا ہے […]

کوئی جگنو یا چاند تارا ہو ۔۔۔۔ غزل از محمد جاوید

کوئی جگنو یا چاند تارا ہو کوئی جگنو یا چاند تارا ہودشمنِ جان جاں سے پیارا ہویہ دعا روز مانگتا ہوں میںعشق ان سے مجھے دوبارا ہواشک آنکھوں سے روک ہی لیتاگر سمندر کا کئی کنارا ہومیری برسوں سے یہ تمنا تھیدردِ دل کا کوئی سہارا ہوجان دینی ہو عشق میں دیناگر خسارا ہو یہ […]