دلِ ناداں تجھے روکا بہت تھا ۔۔۔۔ غزل از محمد شیر عالم
دلِ ناداں تجھے روکا بہت تھا دلِ ناداں تجھے روکا بہت تھامگر تو کر عشق میں بھولا بہت تھا وہ رونق پھر نہ دیکھی آئینے میںتری صحبت میں میں ہنستا بہت تھا کوئی بھی غم نہیں تھا زندگی میں ترا دیدار جب ہوتا بہت تھا مجھے سلجھا نہیں پایا کوئی پھر تری زلفوں میں میں […]
حضرت ام عمارہ رضی اللہ عنہا ۔ منقبت
بلا کی تھیں ذہیں امِّ عُمَارہرہیں خندہ جبیں امِّ عُمَارہ کیا اسلام پر سب کچھ ہی قرباںرہِ حق میں جمیں امِّ عُمَارہ سرِ میدان پانی زخمیوں کوپلاتی ہی رہیں امِّ عُمَارہ سدا کفار کے چھکے چھڑائےشجاعت سے لڑیں امِّ عُمَارہ مصائب کرتی تھیں برداشت ، ہمتکبھی ہاری نہیں امِّ عُمَارہ اسامہ! نظم کا ہے یہ […]
مجھے پاگل بنا کر جانے والے!
مجھے پاگل بنا کر جانے والے! دوانے پن سے جاں کیسے چھڑاؤں؟مجھے پاگل بنا کر جانے والے! طلب کی راہ میں مصروف کر کےنہ جا ایسے رلا کر جانے والے! بھلانے کا کہیں کچھ طے ہوا تھا؟زبردستی بھلا کر جانے والے! کلیجا منہ کو آیا ہے ، خبر ہے؟مجھے خود سے جدا کر جانے والے! […]
جنوں سفاک ہونے لگ گیا ہے ۔۔۔۔ غزل از شہناز شازی
جنوں سفاک ہونے لگ گیا ہے جنوں سفاک ہونے لگ گیا ہےمرا دل چاک ہونے لگ گیا ہے لگانی ہی پڑے گی اس پہ قدغنقلم بےباک ہونے لگ گیا ہے میں پڑھنے لگ گئی ہوں سوچ اس کیمجھے ادراک ہونے لگ گیا ہے ہمیں بھی سیکھنے ہونگے نئے گرعدو چالاک ہونے لگ گیا ہے ادھوری […]