گوگل (قطعہ)
تحقیق کر رہا تھا کہ “چڑیا” ہے یا “چڑی”لیکن تلاش کرنے پہ مجھ کو ملی “چڑیل”گوگل پہ سرچ کرنے لگا پھر جو “راگ” کوپھیلا دی اس نے ساری “پراگندہ” کی ڈٹیل محمد اسامہ سَرسَری
امیر خسرو کی غزل کا منظوم اردو ترجمہ
ہر شب منم فتادہ بہ گرد سرای توتا روز آہ و نالہ کنم از برای توترجمہ:ہر رات چھانتا ہوں ترے در کی خاک میںہر صبح آبِ چشم سے ہوتا ہوں پاک میں۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ […]
پہلے تو اپنے علم و ہنر کو تو عام کر ۔ غزل
پہلے تو اپنے علم و ہنر کو تو عام کرناکام ہو تو مجھ سے پھر اس پر کلام کر ایمان پہلے ، بعد میں عزت ہے، پھر ہے جاںان کو بچا کے کوششِ مال و طعام کر جتنا کمانا چاہتا ہے، شوق سے کمابس احترازِ کوششِ مالِ حرام کر مجھ سے کہا تنزلِ وقتِ خراب […]
آؤ، بتاؤں، کیا ہیں نفوسِ مقدَّسہ؟ ۔ منقبت
آؤ، بتاؤں، کیا ہیں نفوسِ مقدَّسہ؟امت کے مقتدا ہیں نفوسِ مقدَّسہ قرآن ہوبہو ہے ، احادیث جوں کی توںصد شکر! رہنما ہیں نفوسِ مقدَّسہ ہجرت میں بے نظیر ہیں، نصرت میں بے مثالمجموعۂ وفا ہیں نفوسِ مقدَّسہ بوبکر ہوں، عمر ہوں کہ عثمان یا علییہ چاروں اولیا ہیں نفوسِ مقدَّسہ چاروں ہوں، دس ہوں، تین […]
حضرت ام حکیم رضی اللہ عنہا – منقبت
شانِ کرم نرالی تھی ام حکیم کیذاتِ کریم عالی تھی ام حکیم کی اسلام کر رہے تھے قبول ان کے رشتے دارقسمت بدلنے والی تھی ام حکیم کی اسلام دشمنی میں جو گزری وہ زندگیاسلام نے بچالی تھی ام حکیم کی دشمن کے سامنے بھی طبیعت تو دیکھیےکیا خوب ہی جلالی تھی ام حکیم کی […]
حضرت ماریہ قبطیہ رضی اللہ عنہا – منقبت
حامل تھی ان کی زندگی بے حد سرور کیکیوں کہ ملی تھی ان کو غلامی حضور کی کس ملک میں تھیں اور کہاں یہ پہنچ گئیںکیا کیا صعوبتیں ہیں انھوں نے عبور کی دی شاہِ مصر نے شہِ عالَم کو ماریہیعنی کہ ابتدا تھی نبی کے ظہور کی مصر و عرب میں آپ کی برکت […]
وہ شخص میرے پاس بڑی دیر تک رہا ۔۔۔۔ غزل از محمد ولی صادق
وہ شخص میرے پاس بڑی دیر تک رہا وہ شخص میرے پاس بڑی دیر تک رہا سو میں بھی بد حواس بڑی دیر تک رہا وہ بے رُخی کے ساتھ ہی سنتا رہا مجھے میں محوِ التماس بڑی دیر تک رہا بِکتے تھے واں لباس ہزاروں کے دام میں لے کر میں سو پچاس بڑی […]
خونی لبوں پہ کیسا ترستا سوال تھا ۔۔۔۔ غزل از محمد رمیز بٹ
خونی لبوں پہ کیسا ترستا سوال تھا خونی لبوں پہ کیسا ترستا سوال تھا ہر پھول لاجواب تھا ہر چہرہ لال تھا آنکھیں بھر آئیں میری کہ منظر کمال تھا میرا ملال دیکھ کے وہ پر ملال تھا میں ہو تو جاتا یار ترے عشق میں فنا بس اپنے والدین کا مجھ کو خیال تھا […]
دوری رہی، وصال کی حد تک نہیں گیا ۔۔۔۔ غزل از محمد حسنین سہیل
دوری رہی، وصال کی حد تک نہیں گیا دوری رہی، وصال کی حد تک نہیں گیا یہ زخم اندمال کی حد تک نہیں گیا ہم نے اٹھائے ہاتھ دعا کی فقط دعا دستِ طلب سوال کی حد تک نہیں گیا ہے گردشِ مدام سے وحشت کشید کی دل جنبشِ مآل کی حد تک نہیں گیا […]
رکھتے ہیں آئنوں کو بہت ہی سنبھال کر ۔۔۔۔ غزل از مصعب شاہین
رکھتے ہیں آئنوں کو بہت ہی سنبھال کر رکھتے ہیں آئنوں کو بہت ہی سنبھال کر کچھ اس لیے بھی خاص مری دیکھ بھال کر میرا ہی نام آئے گا تیرے نصیب میں تو دیکھ لے ہواؤں میں سکہ اچھال کر ہم لائے جاچکے ہیں جہانِ خراب میںیہ ہوچکا ہے دوست! اب اگلا سوال کر […]