کیا میں بھی پریشانی خاطر سے قریں تھا ۔۔۔۔ غزل از میر تقی میر
کیا میں بھی پریشانی خاطر سے قریں تھا کیا میں بھی پریشانی خاطر سے قریں تھاآنکھیں تو کہیں تھیں دل غم دیدہ کہیں تھا کس رات نظر کی ہے سوے چشمک انجمآنکھوں کے تلے اپنے تو وہ ماہ جبیں تھا آیا تو سہی وہ کوئی دم کے لیے لیکنہونٹوں پہ مرے جب نفس باز پسیں […]
اس بات سے رہتا ہوں پریشان مسلسل ۔۔۔۔ غزل از محمد شیر عالم
اس بات سے رہتا ہوں پریشان مسلسل اس بات سے رہتا ہوں پریشان مسلسلرستہ ہے اجل کا تو بیابان مسلسل دنیا میں کوئی بات بھی مانی نہیں تم نےجب روک رہا تھا تمیں قرآن مسلسل مخلوق خدا اور بھی دنیا میں ہے عالمؔانساں ہی اٹھاتا ہے کیوں نقصان مسلسل؟ تو بھول گیا بات یہ کیسے […]
مظلوم کو انصاف یوں پاتے نہیں دیکھا ۔۔۔۔ غزل از محمد شیر عالم
مظلوم کو انصاف یوں پاتے نہیں دیکھا مظلوم کو انصاف یوں پاتے نہیں دیکھاظالم کو کبھی دار پہ آتے نہیں دیکھا زردار کی آرائشیں دم ہی نہیں لیتیںمسکین کودو وقت بھی کھاتے نہیں دیکھا تعداد بہت کم تھی مگر ابن علی تھےمیدان انھیں چھوڑ کے جاتے نہیں دیکھا جس طرح کی قربانیاں تھیں آل نبی […]
خواب نامہ ۔۔۔۔ نظم از جواد جمیل
خواب نامہ اک شخص نے خوابوں سے لکھی ایک کہانیتعبیر کے صفحوں پہ قلم کرنے کی ٹھانی تقلید میں کیا صاحبِ دستار جو آئےگلزار ہوا آہِ شرر بار کا پانی تدبیر کے اوراق میں کچھ اور لکھا تھاتقدیر کے صفحات پہ تھی اور کہانی وہ لمحہ لہو خیز کہ اے کاش نہ آتامٹی کے حوالے […]
محبت ۔۔۔۔ نظم از عمران اقبال
محبت میں اِک دن سیر کو نکلا، مگر کیا دیکھتا ہوں میںحسینہ مسکراتی ہے، چلو دل پھینکتا ہوں میں نہ سوچا اُس گھڑی میں نے کہ کرنے جا رہا ہوں کیا؟کسی انجان کو دل میں بسا کر پا رہا ہوں کیا؟ خدا بھی ایک ہے اپنا، یہ دل بھی ایک ہے اپناتو دل کیوں غیر […]
پھر پاس نہ دل تھا نہ جگر ۔۔۔۔ غزل از ارشد رشید
پھر پاس نہ دل تھا نہ جگر، کچھ بھی نہیں تھا پھر پاس نہ دل تھا نہ جگر، کچھ بھی نہیں تھااِس عشق کے سودے میں ضرر کچھ بھی نہیں تھاکچھ سوچ کے تنہا ہی نکل آئے تھے گھر سے منزل نہ کوئی زادِ سفر ، کچھ بھی نہیں تھاہر سمت ملے دھوپ میں کُمھلائے […]
پندار کا نشہ ۔۔۔۔ غزل
پندار کا نشہ یہ اتر کیوں نہیں جاتا پِندار کا نشہ یہ اُتر کیوں نہیں جاتاجب کچھ نہیں باقی تو ہُنر کیوں نہیں جاتا کیا تم سے کہیں کیوں ہم اکیلے ہیں چمن میں ہجرت پہ پرندوں کی شجر کیوں نہیں جاتا تریاقِ مُحبت بھی اگر وقت ہے یارو اس زہر کا پھر دل سے […]