طلاق کی عدت
سوال: طلاق کی عدت کتنی ہے؟ جواب: طلاق کی عدت عام طور پر تین حیض ہے، اگر عورت حاملہ ہو تو عدت بچے کی پیدائش تک رہتی ہے۔ اگر عورت کو حیض نہ آتا ہو تو عدت تین قمری مہینے ہوتی ہے۔ طالبِ دعا:محمد اسامہ سَرسَری کاپی کریں مزید سوالات
مشرقین اور مغربین کا مطلب
سوال: قرآن مجید میں دو مشرق اور مغرب کا ذکر ہے۔ ان سے کیا مراد ہے؟ جواب: امام رازی رحمہ اللہ نے تفسیر کبیر میں اس کے تین معانی نقل کیے ہیں:(1) مشرقین سے مراد چاند اور سورج کے نکلنے کی جگہیں اور مغربین سے مراد چاند اور سورج کے غروب ہونے کی جگہیں۔(2) مشرقین […]
دیدارِ نبی ﷺ کا وظیفہ
سوال: حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے دیدار کے لیے کیا چیزیں کرنا چاہیے؟ جواب: کثرتّ درود اور سنت کی اتباع۔ طالبِ دعا:محمد اسامہ سَرسَری کاپی کریں مزید سوالات
دادی اگر دودھ پلادے تو کیا حکم ہے؟
سوال: دودھ پینے والی بچی نے اگر اپنی دادی کی دودھ پی لی تو ان کے ماں باپ کا نکاح تو خراب نہیں ہوگا؟ جواب: نہیں، ماں باپ کا نکاح خراب نہیں ہوگا، البتہ اب یہ بچی اپنے کسی بھی چچا یا پھوپھی کے بیٹے سے نکاح نہیں کرسکے گی۔ طالبِ دعا:محمد اسامہ سَرسَری کاپی […]
والدین کے حکم پر طلاق دینا؟
سوال: والدین کے کہنے پر بیوی کو طلاق دینا جائز ھے کیا؟ جواب: یہاں دو صورتیں ہیں:(1) اگر بیوی آپ کے والدین سے بری طرح پیش آتی ہے، بدگوئی اور گستاخی کرتی ہو اور آپ کے والدین حق پر ہوں تو اس صورت میں والدین کی بات مان کر طلاق دینا واجب ہے۔(2) اور اگر […]
تقلید کی حقیقت؟
سوال: السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ محترم تقلید کی کیا حیثیت ہے واجب، فرض، یا کوئی اور کیا اس کے بغیر ہم مسلمان رہ سکتے یا نہیں؟ جواب: وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔اللہ اور رسول ﷺ کی اطاعت ہر مسلمان پر فرض ہے۔ اس کے لیے احکامِ شریعت کا علم ضروری ہے جو کہ قرآن […]
کسی شعر کو کفریہ قرار دینا
سوال: السلام علیکم استاذ محترم، پوچھنا یہ تھا کہ کیا یہ کلام کفریہ ہے، کسی نے کہا یہ کفریہ کلام ہے براہ کرم جواب عنایت فرمائیں دل کہہ رہا ہے اِن سے ذرا یہ سوال کرسیلاب! کیا ملا مجھے گھر سے نکال کرگھربار چھوڑ کر کے میں سڑکوں پہ آگیاکچھ تو ترس کھا اور نہ […]
ایک بیٹے اور چار بیٹیوں کی میراث کا شرعی مسئلہ
سوال: ہمیں اس مسئلے کے حوالے سے معلومات چاہیے تھی کہ جو والدہ مرحومہ کی طرف سے وراثت ہوتی ہے جس میں کہ کیش اور کوئی جگہ ہو۔ تو کیا وہ تمام کیش سارے ورثہ میں برابر جائے گا؟ اور جو جگہ ہوگی اس کی تقسیم بھی سب میں برابر برابر کی جائے گی ؟ […]
تفسیر پڑھنے کا درست طریقہ؟
سوال: سر تفسیر پڑھنے کا طریقہ بتاؤ۔ جواب: تفسیر پڑھنے کے درجات ہیں، مثلاً؛• تفسیر کی کتاب سے پڑھنا• تفسیر استاد سے پڑھنا• تفسیر عربی سیکھ کر پڑھناجتنا گڑ اتنا میٹھا ہے۔ کاپی کریں مزید سوالات
گرم چائے میں پھونک مارنا کیسا ہے؟
سوال: السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ ۔۔۔حضرت ایک مسئلہ معلوم کرنا ہے کہ کسی بھی پینے کی گرم چیز، چائے وغیرہ کو پھونک مارنا مکروہ ہے تو کیا ابلتے ہوئے دودھ یا چائے کو (ابال ختم کرنے کےلئے) پھونک مارنا مکروہ ہے؟؟؟ جواب: وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔ضرورت کے وقت بغیر آواز کے پھونک مارسکتے […]