محمد اسامہ سَرسَری

لاگ اِن ہوکر 100 کوائنز مفت میں حاصل کریں۔

ملازمین کی سودی قرض سے کٹوتی

سوال: السلام علیکم سرآج مختلف بینکس ملازمین کو ایڈوانس سیلری لون دیتے ہیں۔جن پر اٹھارہ سے بیس فیصد انٹریسٹ لیتے ہیں۔پھر اصل قرض پلس انٹریسٹ جمع کر کے کل رقم کی اڑتالیس یا ساٹھ اقساط بنا کر ہر ماہ تنخواہ سے قسطیں کاٹ لیتے ہیں۔کیا یہ قرض لینا جائز ہے یا نہیں۔ جواب: وعلیکم السلام […]

نماز کے مسائل کی کتاب

سوال: کوئی ایسی کتاب بتادیں جس میں نماز کے مسائل سیکھ سکیں۔ جواب: نماز کے مسائل کا انسائیکلو پیڈیا:https://besturdubooks.net/namaz-ke-masail-ka-encyclopedia/

قضا نماز کس طرح مختصر کریں؟ نیز کیا سنتیں پڑھنا بہتر ہے یا قضا نماز؟

سوال: السلامُ و علیکم ۔ رشید خان گوجرانوالا۔محترم جناب اسامہ سرسی صاحب ۔ میرے قضائے عمری نمازیں بہت زیادہ ہیں تقریباً 6200 ایک وقت کی نمازیں بنتی ہیں ۔ انکی ادائیگی کے بارے میں میں سن رکھا ہے کہ ۔ پہلی دوسری رکعت مکمل پڑھنے کے بعد تیسری چھوتی رکعت میں قیام میں فاتحہ کی […]

پورا دن شاعری میں لگے رہنا کیسا ہے؟

سوال: محترم  شاعری کس حد تک ضروری ہےاگر ایک شاعر اسلامی شاعری کرتا ہے تو وہ دن رات شاعری میں لگا رہتا ہے تو اس کے لیے کیا حکم ہے؟ جواب: شاعری کرنا ایک اچھا کام ہے اگر مقصد دعوت، اصلاح یا فقط ادبی اضافہ ہو، مگر ایک اچھا اور مفید کام بھی ایک حد […]

مرغی اذان دے تو اس بارے کیا حکم ہے؟

سوال: مرغی اذان دے تو اس بارے کیا حکم ہے؟ کچھ احباب ذبح کر دینے کا کہہ رہے ہیں؟ ذبح کی صورت میں کیا اس کا گوشت کھا سکتے ہیں؟ ذبح نہ کرنے کی صورت میں یہ بھی بتائیں کہ کیا اس کے انڈے کھا سکتے ہیں؟ جواب: وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔ایسی مرغی کو […]

نرم و ملائم مصلے پر نماز پڑھنے کا حکم

سوال: السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔۔۔۔استاذی نرم و ملائم/ موٹے جائے نماز پر نماز پڑھنے کا کیا حکم ہے۔۔۔۔؟ جواب: وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔اگر سر اس پر ٹک جائے اور مزید کوشش سے دھنستا ہوا محسوس نہ ہو تو نماز ہوجائے گی۔