محرم الحرام کے روزوں کے فضائل
سوال: السلام علیکم۔۔۔ استاذی محرم الحرام کے روزوں کی فضیلت سے تو آگاہ کردیں جزاکم اللہ جواب: وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔(1) افضل ترین روزے رمضان کے بعد ماہ محرم کے ہیں۔ (مسلم)(2) جو شخص محرم کے مہینہ میں ایک روزہ رکھے گا، اس کو ہر روزہ کے بدلہ میں تیس روزوں کا ثواب ملے […]
محرم الحرام کو قبور کی زیارت و مرمت کے لئے جانا کیسا ہے؟ (سوال)
سوال: السلام علیکم و رحمة اللہ و برکاتہ!یکم تا دس محرم الحرام کو قبور کی زیارت و مرمت کے لئے جانا کیسا ہے؟ جواب: وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔سال کے کسی بھی دن جاسکتے ہیں۔
صوم عاشورا پر کچھ علمی اشکالات
سوال: السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ حضرت بخاری شریف کی حدیث نمبر 2004 میں ہے کہ جب حضور مدینہ آئے تو یہود کو دیکھا کہ دس محرم کا روزہ رکھتے ہیں جب پوچھا گیا تو بتایا گیا کہ اس دن موسیٰ علیہ السلام کو فرعون سے نجات ملی اس خوشی میں ،تو حضور نے روزہ […]
سید اور سیدنا میں فرق
سوال:السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! سید اسے کہتے ہیں جو حضرت علی کی اولاد میں سے ہو تو کیا حضرت ابوبکر یا حضرت عمر کے ناموں کے شروع میں سیدنا لگانا درست ہے؟ جواب:وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔یہ ٹھیک ہے کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ کی اولاد کو سید کہتے ہیں۔ مگر اس کے […]
کریڈٹ کارڈ سے خریدے ہوئے مال کا حکم
سوال:میرا دوست کریڈٹ کارڈ سے مال خرید کر مجھے دیتا ہے ، میں وہ مال اپنی دکان میں رکھ کر فروخت کرتا ہوں اور آدھا منافع اپنے دوست کو دیتا ہوں، کیا میرے لیے یہ کرنا درست ہے؟ جواب:جی درست ہے۔واللہ اعلم طالبِ دعا:محمد اسامہ سَرسَری
علم ابجد کا تعارف اور شرعی حیثیت